مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17014
باب: اگر کسی آدمی نے اپنی ساس یا بیوی کی بیٹی سے صحبت کی تو بیوی کا کیا حکم ہے؟
الرجل يقع على أم امرأته (أو) ابنة امرأته ما حال امرأته؟
حدیث نمبر: 17014
١٧٠١٤ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم وعامر في رجل وقع على ابنة امرأته قالا: حرمتا عليه كلاهما.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اور حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کی بیٹی سے جماع کیا تو وہ دونوں اس پر حرام ہوجائیں گی۔