مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
الرجل يقع على أم امرأته (أو) ابنة امرأته ما حال امرأته؟ باب: اگر کسی آدمی نے اپنی ساس یا بیوی کی بیٹی سے صحبت کی تو بیوی کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 17013
١٧٠١٣ - حدثنا جرير (بن) (١) عبد الحميد عن حجاج عن أبي هاني قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "من نظر إلى فرج امرأة لم تحل له أمها ولا ابنتها" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ہانی سے روایت ہے کہ حضور ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ اگر کسی شخص نے کسی عورت کی شرمگاہ کو دیکھا تو اس کے لئے اس کی ماں اور بیٹی حلال نہیں رہیں۔
حواشی
(١) في [س]: (عن).