مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17006

باب: اگر کسی شخص نے کسی عورت کو چھوا یا اس کے کپڑے اتارے تو وہ اس کے باپ اور بیٹوں کے لئے حرام ہوجائے گی

في الرجل يجرد المرأة (أو) (يلمسها) من (قال): لا تحل لابنه (وإن فعل الأب)

حدیث نمبر: 17006
١٧٠٠٦ - حدثنا حماد بن خالد عن ابن أبي ذئب عن الزهري كره أن يطأ الرجل امرأة قبلها أبوه أو نظر إلى محاسرها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے کہ آدمی کسی ایسی عورت سے وطی کرے جس کا اس کے باپ نے بوسہ لیا ہو یا اس کی شرمگاہ کو دیکھا ہو۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17006
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16483»