مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17005

باب: اگر کسی شخص نے کسی عورت کو چھوا یا اس کے کپڑے اتارے تو وہ اس کے باپ اور بیٹوں کے لئے حرام ہوجائے گی

في الرجل يجرد المرأة (أو) (يلمسها) من (قال): لا تحل لابنه (وإن فعل الأب)

حدیث نمبر: 17005
١٧٠٠٥ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم أنه (سئل عن) (١) (شيء) (٢) فقال: قد زعموا أن رجلًا اشترى جارية فخشيت امرأته أن يتخذها فأمرت إبنا لها غلامًا أن يضطجع عليها ليحرمها على زوجها.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم سے ایک مسئلہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ لوگوں کا کہنا ہے کہ ایک آدمی نے ایک باندی خریدی تو اس کی بیوی کو خوف ہوا کہ وہ اسے (اپنے لئے) رکھ لے گا، چنانچہ اس عورت نے اپنے ایک نوعمر بیٹے کو حکم دیا کہ وہ اس باندی کے ساتھ لیٹ جائے تاکہ وہ اسے اس کے خاوند پر حرام کردے۔

حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (سأل عنه).
(٢) في [هـ]: (الشعبي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17005
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16482»