مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16993

باب: اگر ایک آدمی کسی عورت سے نکاح کرے لیکن اس سے ازدواجی ملاقات کی نوبت نہ آئے تو کیا اس آدمی کے باپ کے لئے اس عورت کا نکاح کرنا جائز ہوگا

في الرجل يملك عقدة المرأة (أتحل) لأبيه إذا لم يدخل بها؟

حدیث نمبر: 16993
١٦٩٩٣ - قال (الأشعث) (١): وهذه الرابعة ليست بمبهمة: ﴿وَرَبَائِبُكُمُ اللَّاتِي فِي حُجُورِكُمْ مِنْ نِسَائِكُمُ﴾ [النساء: ٢٣]، فقرأها معاذ إلى آخرها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہیں اور یہ چوتھی آیت مبہم نہیں ہے { وَرَبَائِبُکُمَ اللاَّتِی فِی حُجُورِکُمْ مِنْ نِسَائِکُمْ } راوی حضرت معاذ نے اس آیت کو آخر تک پڑھا۔

حواشی
(١) في [خ، هـ]: (أشعث).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16993
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16993، ترقيم محمد عوامة ---)