مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16992
باب: اگر ایک آدمی کسی عورت سے نکاح کرے لیکن اس سے ازدواجی ملاقات کی نوبت نہ آئے تو کیا اس آدمی کے باپ کے لئے اس عورت کا نکاح کرنا جائز ہوگا
في الرجل يملك عقدة المرأة (أتحل) لأبيه إذا لم يدخل بها؟
حدیث نمبر: 16992
١٦٩٩٢ - حدثنا معاذ بن معاذ عن أشعث عن الحسن (ومحمد) (١) (قالا) (٢): ثلاث آيات مبهمات: ﴿وَحَلَائِلُ أَبْنَائِكُمُ﴾ و ﴿مَا نَكَحَ آبَاؤُكُمْ﴾، ﴿وَأُمَّهَاتُ نِسَائِكُمْ﴾ [النساء: ٢٢، ٢٣].مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد فرماتے ہیں کہ تین آیات مبہم ہیں { وَحَلاَئِلُ أَبْنَائِکُمْ } { مَا نَکَحَ آبَاؤُکُمْ } { وَأُمَّہَاتُ نِسَائِکُمْ }
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [ط]: (قال).