مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16972
باب: بنو تغلب کی عیسائی عورتوں سے نکاح کرنے کا بیان
في نكاح نصارى بني (تغلب)
حدیث نمبر: 16972
١٦٩٧٢ - حدثنا عفان قال: نا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب عن عكرمة عن ابن عباس قال: كلوا ذبائح بني تغلب وتزوجوا نساءهم فإن اللَّه تعالى يقول: ﴿يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَتَّخِذُوا الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى أَوْلِيَاءَ بَعْضُهُمْ﴾، فلو لم يكونوا منهم إلا بالولاية لكانوا منهم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ بنوتغلب کا ذبیحہ کھاؤ اور ان کی عورتوں سے شادی کرو۔ کیونکہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں : اے ایمان والو ! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ، وہ ایک دوسرے کے دوست ہیں۔ تو اگر وہ ان میں سے صرف دوستی کی بنا پر ہوتے تب بھی وہ ان ہی میں سے ہوتے۔