مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16971

باب: بنو تغلب کی عیسائی عورتوں سے نکاح کرنے کا بیان

في نكاح نصارى بني (تغلب)

حدیث نمبر: 16971
١٦٩٧١ - حدثنا معتمر عن عمران بن (حدير) (١) قال: قال عكرمة: ﴿(وَمَن ⦗٢٢٣⦘ يَتَوَلَّهُمْ) (٢) مِنْكُمْ فَإِنَّهُ مِنْهُمْ﴾ [المائدة: ٥١]، قال: نصارى العرب في ذبائحهم وفي نسائهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ قرآن مجید کی آیت { وَمَنْ یَتَوَلَّہُمْ مِنْکُمْ فَإِنَّہُ مِنْہُمْ } کے بارے میں فرماتے ہیں کہ یہ آیت عرب عیسائیوں کے ذبیحہ اور ان کی عورتوں کے بارے میں ہے۔

حواشی
(١) في [هـ، س]: (جبير).
(٢) في [هـ]: (وفمن يقولهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16971
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16450»