مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في نكاح نصارى بني (تغلب) باب: بنو تغلب کی عیسائی عورتوں سے نکاح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 16969
١٦٩٦٩ - حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن الحسن أنه كان لا يرى بذلك بأسًا ويقول: انتحلوا (دينًا) (١) فذلك دينهم.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ بنو تغلب کے ذبیحہ اور ان کی عورتوں سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ انہوں نے ایک دین اختیار کیا ، اب یہی ان کا دین ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (ديننا).