مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16968
باب: بنو تغلب کی عیسائی عورتوں سے نکاح کرنے کا بیان
في نكاح نصارى بني (تغلب)
حدیث نمبر: 16968
١٦٩٦٨ - حدثنا (عبدة) (١) عن سعيد عن أبي معشر عن إبراهيم عن علي أنه كان يكره ذبائح نصارى بني (تغلب) (٢) ونساءهم ويقول؛ هم من العرب (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ بنو تغلب کے عیسائیوں کا ذبیحہ اور ان کی عورتوں سے نکاح کو مکروہ قرار دیتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ عرب لوگ ہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [هـ]: (ثعلب).
(٣) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.