مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16967

باب: معجل اور مؤجل مہر کا بیان

في الرجل يتزوج المرأة على صداق عاجل (و) آجل

حدیث نمبر: 16967
١٦٩٦٧ - حدثنا (عبد الأعلى) (١) عن برد عن مكحول (و) (٢) الزهري (قالا) (٣) (٤) في رجل تزوج امرأة فدخل بها (فرأى بها) (٥) (جنونًا) (٦) أو جذامًا أو برصًا أو (عفلًا: أنها) (٧) ترد من هذا ولها الصداق الذي استحل به فرجها ⦗٢٢٢⦘ (العاجل والآجل) (٨) وصداقه (على من غره) (٩).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول اور حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی اور اس سے ازدواجی تعلق قائم کیا، پھر اس عورت میں جنون، کوڑھ، برص یا شرم گاہ میں گوشت ابھر آنے کی بیماری (عفل) دیکھی تو ان بیماریوں کی وجہ سے اسے واپس بھیج سکتا ہے۔ البتہ عورت کو وہ مہر ملے گا جس کے بدلے اس نے اس کی شرم گاہ کو حلال کیا، خواہ مؤجل ہو یا معجل۔ یہ مہر اس شخص پر واجب ہوگا جس نے آدمی کو دھوکا دیا ہوگا۔

حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (عبد الرحمن).
(٢) في [ط، هـ]: (عن).
(٣) في [ب، ط]: (قال).
(٤) زيد في [ط]: (لا).
(٥) في [أ، ب، جـ، ز، ك]: زيادة جملة (فرأى بها).
(٦) في [هـ]: (جونًا).
(٧) في [أ، ب]: (عقدانها)، وفي [هـ]: (عقلًا إنها).
(٨) في [س]: (العاجلة والآجلة).
(٩) جعله في [هـ]: ضمن عنوان الباب بعده.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16967
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17091، ترقيم محمد عوامة: 16446»