مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16959
باب: اہلِ کتاب کی باندیوں سے نکاح کا بیان
في نكاح (إماء) أهل الكتاب
حدیث نمبر: 16959
١٦٩٥٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد: ﴿فَتَيَاتِكُمُ الْمُؤْمِنَاتِ﴾ [النساء: ٢٥]، قال: لا ينبغي للحر المسلم أن ينكح أمة من أهل الكتاب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { مِنْ فَتَیَاتِکُمَ الْمُؤْمِنَاتِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ آزاد مسلمان کے لئے مناسب نہیں کہ وہ کسی اہل کتاب باندی سے نکاح کرے۔