مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16958
باب: اہلِ کتاب کی باندیوں سے نکاح کا بیان
في نكاح (إماء) أهل الكتاب
حدیث نمبر: 16958
١٦٩٥٨ - حدثنا عثمان عن ثور عن مكحول أنه كره نكاح إماء أهل الكتاب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مکحول نے اہل کتاب کی باندیوں سے نکاح کو مکروہ قرار دیا ہے۔