حدیث نمبر: 16959
١٦٩٥٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد: ﴿فَتَيَاتِكُمُ الْمُؤْمِنَاتِ﴾ [النساء: ٢٥]، قال: لا ينبغي للحر المسلم أن ينكح أمة من أهل الكتاب.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { مِنْ فَتَیَاتِکُمَ الْمُؤْمِنَاتِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ آزاد مسلمان کے لئے جائز نہیں کہ وہ کسی اہل کتاب باندی سے نکاح کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16959
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16959، ترقيم محمد عوامة 16438)