مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16956
باب: اہلِ کتاب کی باندیوں سے نکاح کا بیان
في نكاح (إماء) أهل الكتاب
حدیث نمبر: 16956
١٦٩٥٦ - حدثنا جرير عن مغيرة عن أبي ميسرة قال: (إماء) (١) أهل الكتاب بمنزلة حرائرهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو میسرہ فرماتے ہیں کہ اہل کتاب کی باندیاں ان کی آزاد عورتوں کی طرح ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].