حدیث نمبر: 16956
١٦٩٥٦ - حدثنا جرير عن مغيرة عن أبي ميسرة قال: (إماء) (١) أهل الكتاب بمنزلة حرائرهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو میسرہ فرماتے ہیں کہ اہل کتاب کی باندیاں ان کی آزاد عورتوں کی طرح ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
١٦٩٥٦ - حدثنا جرير عن مغيرة عن أبي ميسرة قال: (إماء) (١) أهل الكتاب بمنزلة حرائرهم.حضرت ابو میسرہ فرماتے ہیں کہ اہل کتاب کی باندیاں ان کی آزاد عورتوں کی طرح ہیں۔