حدیث نمبر: 16951
١٦٩٥١ - حدثنا عبد الرحمن (بن محمد) (١) المحاربي عن حجاج عن الحكم عن أبي عياض قال: نساء أهل الكتاب لنا حلال إلا أهل الحرب فإن نساءهم وذبائحهم عليكم حرام.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو عیاض فرماتے ہیں کہ اہل کتاب کی عورتوں سے نکاح کرنا ہمارے لئے حلال ہے البتہ اگر وہ جنگ کررہے ہوں تو ان کی عورتیں اور ذبیحہ حرام ہوجاتا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16951
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16951، ترقيم محمد عوامة 16432)