مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16950
باب: مسلمانوں کے خلاف میدان کارزار میں سرگرم اہل کتاب کی خواتین سے نکاح جائز ہے یانہیں؟
في نساء أهل الكتاب إذا كانوا حربا للمسلمين
حدیث نمبر: 16950
١٦٩٥٠ - قال الحكم: فحدثت به إبراهيم فأعجبه ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میں نے یہ بات ابراہیم کو بتائی تو انہیں یہ بات پسند آئی۔