مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16944
باب: جن حضرات نے اہل کتاب عورتوں سے نکاح کرنے کی رخصت دی ہے
من رخص في نكاح نساء أهل الكتاب
حدیث نمبر: 16944
١٦٩٤٤ - حدثنا هشيم عن مطرف عن الشعبي أنه كان لا يرى بأسًا بالنكاح في أهل الكتاب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اہل کتاب عورتوں سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔