مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16943
باب: جن حضرات نے اہل کتاب عورتوں سے نکاح کرنے کی رخصت دی ہے
من رخص في نكاح نساء أهل الكتاب
حدیث نمبر: 16943
١٦٩٤٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حماد عن سعيد بن جبير قال: لا بأس بنكاح النصرانية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ عیسائی عورت سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہیں۔