مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16937

باب: جن حضرات نے اہلِ کتاب عورتوں سے نکاح کو مکروہ قرار دیا ہے

من كان يكره النكاح في أهل الكتاب

حدیث نمبر: 16937
١٦٩٣٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عبيد اللَّه بن عمر عن نافع عن ابن عمر أنه كان يكره نكاح نساء أهل الكتاب ولا يرى بطعامهن بأسًا (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اہل کتاب عورتوں سے نکاح کو مکروہ قرار دیتے تھے، وہ ان کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا کھانے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16937
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 16941، ترقيم محمد عوامة: 16419»