مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16936

باب: جن حضرات نے اہلِ کتاب عورتوں سے نکاح کو مکروہ قرار دیا ہے

من كان يكره النكاح في أهل الكتاب

حدیث نمبر: 16936
١٦٩٣٦ - حدثنا (أبو) (١) خالد الأحمر عن عبد الملك قال: سألت عطاء عن نكاح اليهوديات والنصرانيات فكرهه فقال: كان ذلك والمسلمات قليل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدا لملک فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے یہودی اور عیسائی عورتوں سے نکاح کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا ایسا کرنا مکروہ ہے۔ اور فرمایا کہ ایسا اس زمانے میں تھا جب مسلمان عورتیں کم تھیں۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16936
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال ابن حجر: سند حسن . ، ترقيم محمد عوامة: 16418»