مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: لا بأس أن يتزوجها وإن أعتقها لله باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اللہ کے لیے آزاد کرکے بھی اس سے نکاح کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 16934
١٦٩٣٤ - [حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أنه كان إذا سئل عن الرجل يعتق جاريته ويتزوجها (أنه) (١) كان لا يرى بذلك بأسًا وإن اعتقها للَّه] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن سے جب اللہ کے لئے آزاد کی جانے والی باندی سے نکاح کے بارے میں سوال کیا جاتا تو وہ اس کو جائز قراردیتے تھے۔
حواشی
(١) في [س، ب، ك، جـ]: زيادة (أنه).
(٢) سقط الخبر من: [أ].