مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: لا بأس أن يتزوجها وإن أعتقها لله باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ اللہ کے لیے آزاد کرکے بھی اس سے نکاح کرسکتا ہے
حدیث نمبر: 16933
١٦٩٣٣ - حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة (أن) (١) الحسن وعطاء كانا لا ⦗٢١٥⦘ يريان بذلك بأسًا (و) (٢) إن أعتقها للَّه (ويقولان: هو أعظم للأجر) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حسن اور حضرت عطاء اللہ کے لئے آزاد کی جانے والی باندی سے نکاح کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے اور فرماتے تھے کہ یہ زیادہ ثواب کا کام ہے۔
حواشی
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (عن).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) سقط من: [أ]، وفي [س]: (ويقولان هو أعظم لك أجرًا).