مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في الرجل تكون عنده الأمة فيشتري بعضها، يطأها أم لا؟ باب: ایک آدمی کے نکاح میں باندی تھی، اس نے اس کا کچھ حصہ خرید لیا اب وہ اس سے وطی کرسکتا ہے یانہیں؟
حدیث نمبر: 16918
١٦٩١٨ - حدثنا هشيم عن منصور عن قتادة قال: لم يزده ملكه (منها) (١) إلا قربًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ ملکیت کی وجہ سے تعلق میں اضافہ ہی ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].