مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16917
باب: ایک آدمی کے نکاح میں باندی تھی، اس نے اس کا کچھ حصہ خرید لیا اب وہ اس سے وطی کرسکتا ہے یانہیں؟
في الرجل تكون عنده الأمة فيشتري بعضها، يطأها أم لا؟
حدیث نمبر: 16917
١٦٩١٧ - حدثنا هشيم عن صاحب له عن حماد عن إبراهيم مثله.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم بھی یہی فرماتے ہیں۔