مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16912

باب: اگر غلام اپنی باندی بیوی کو دوطلاقیں دے دے تو کیا حکم ہے؟

في العبد تكون تحته الأمة فيطلقها تطليقتين

حدیث نمبر: 16912
١٦٩١٢ - [حدثنا عبد الأعلى عن داود عن عامر في العبد يطلق الأمة تطليقتين فيعتقان جميعًا قال: لا تحل له حتى تنكح زوجًا غيره] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عامر فرماتے ہیں کہ باندی اگر کسی غلام کے نکاح میں ہو ، پھر وہ اسے دو طلاقیں دے، پھر دونوں اکٹھے آزاد ہوجائیں تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک دوسرے خاوند سے نکاح نہ کرلے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16912
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16394»