مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في العبد تكون تحته الأمة فيطلقها تطليقتين باب: اگر غلام اپنی باندی بیوی کو دوطلاقیں دے دے تو کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 16912
١٦٩١٢ - [حدثنا عبد الأعلى عن داود عن عامر في العبد يطلق الأمة تطليقتين فيعتقان جميعًا قال: لا تحل له حتى تنكح زوجًا غيره] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ باندی اگر کسی غلام کے نکاح میں ہو ، پھر وہ اسے طلاق دے، پھر دونوں اکٹھے آزاد ہوجائیں تو وہ اس کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک دوسرے خاوند سے نکاح نہ کرلے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ب].