حدیث نمبر: 16884
١٦٨٨٤ - حدثنا حماد بن خالد عن ابن أبي (ذئب) (١) قال: سألت عطاء عن الرجل (تكون) (٢) (تحته) (٣) الأمة (فيشتريها) (٤) قال: ⦗٢٠٥⦘ هي (أمته) (٥) يصنع بها ما شاء.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی کے نکاح میں باندی ہو اور وہ اسے خرید لے تو کیا حکم ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اس کی باندی ہے وہ اس کے ساتھ جو چاہے کرے۔ میں نے یہی سوال حضرت زہری سے کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔

حواشی
(١) في [أ]: (دهب).
(٢) في [س]: (يكون).
(٣) في [أ، ب]: (تحت).
(٤) في [أ، ب، س، ط]: (يشتريها)، وفي [ز]: (فاشتراها).
(٥) في [أ، هـ]: (أمة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16884
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16884، ترقيم محمد عوامة 16370)