مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16885
باب: اگرکوئی شخص کسی باندی سے نکاح کرے پھر اسے خرید لے توکیا حکم ہے؟
الرجل يتزوج الأمة ثم يشتريها
حدیث نمبر: 16885
١٦٨٨٥ - قال: وسألت الزهري فقال: (مثل) (١) ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی ذئب فرماتے ہیں کہ میں نے یہی سوال حضرت زہری سے کیا تو انہوں نے بھی یہی فرمایا۔
حواشی
(١) سقط من: [س].