حدیث نمبر: 16878
١٦٨٧٨ - حدثنا ابن علية عن منصور بن عبد الرحمن قال: لقيت الشعبي (فسألته) (١) عن ذلك فقال: قال شريح: (هدم) (٢) العلانية السر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور بن عبدا لرحمن فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی سے ملا اور میں نے ان سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ علانیہ خفیہ کو باطل کردے گا۔
حواشی
(١) في [ك، ز، ب، ط]: (فسألت).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (هدمت).