مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
الأمة يتزوجها على اليهودية والنصرانية باب: باندی کے ہوتے ہوئے یہودی یا عیسائی عورت سے شادی کرنے کا حکم
حدیث نمبر: 16852
١٦٨٥٢ - حدثنا معن بن عيسى عن ابن أبي ذئب عن الزهري في الرجل يكون (تحته) (١) المرأة النصرانية: لا يتزوج عليها أمة مسلمة. (٢)مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر کوئی عیسائی عورت کسی آدمی کے نکاح میں ہو تو وہ کسی مسلمان باندی سے نکاح نہیں کرسکتا۔
حواشی
(١) في [ط، ب]: (تحت).
(٢) في [ز]: أربع كلمات غير واضحة.