مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16851
باب: باندی کے ہوتے ہوئے یہودی یا عیسائی عورت سے شادی کرنے کا حکم
الأمة يتزوجها على اليهودية والنصرانية
حدیث نمبر: 16851
١٦٨٥١ - حدثنا عبدة بن (سليمان) (١) عن سعيد عن قتادة عن ابن المسيب ⦗١٩٩⦘ والحسن في الرجل يتزوج المملوكة على اليهودية والنصرانية (قالا) (٢): يفرق بينه وبين المملوكة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسیب اور حسن فرماتے ہیں کہ اگر کسی آدمی نے عیسائی یا یہودی بیوی کے ہوتے ہوئے کسی باندی سے شادی کی تو اس کے اور باندی کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔
حواشی
(١) في [ز]: (سلمان).
(٢) في [س، ز]: (قال).