مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من كره أن يتزوج الأمة على الحرة باب: جن حضرات کے نزدیک آزادعورت کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 16844
١٦٨٤٤ - حدثنا عبدة عن سعيد عن قتادة عن ابن المسيب والحسن في (الرجل) (١) يتزوج الأمة على الحرة (قالا: يفرق) (٢) بينه وبين الأمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب اور حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی شخص آزاد عورت کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح کرلے تو کیسا ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ اس شخص اور باندی کے درمیان جدائی کرادی جائے گی۔
حواشی
(١) في [هـ]: (رجل).
(٢) في [ب، س، ط، هـ]: (قال: لا)، وانظر: سنن البيهقي ٧/ ١٧٦، ومصنف عبد الرزاق (١٣٠٩٢).