مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من كره أن يتزوج الأمة على الحرة باب: جن حضرات کے نزدیک آزادعورت کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 16842
١٦٨٤٢ - حدثنا ابن نمير عن (عبد الملك) (١) عن عطاء في الرجل ينكح الحرة على الأمة قال: حسن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کوئی آدمی باندی کے ہوتے ہوئے آزادعورت سے شادی کرے تو یہ اچھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، هـ]: (عبد اللَّه).