مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من كره أن يتزوج الأمة على الحرة باب: جن حضرات کے نزدیک آزادعورت کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 16840
١٦٨٤٠ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر عن مسروق عن عبد اللَّه قال: إلا المملوك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا للہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آزاد کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح صرف غلام ہی کرسکتا ہے۔