مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16839
باب: جن حضرات کے نزدیک آزادعورت کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح کرنا مکروہ ہے
من كره أن يتزوج الأمة على الحرة
حدیث نمبر: 16839
١٦٨٣٩ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي عن مسروق قال: لا ينكح الأمة على الحرة إلا المملوك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مسروق فرماتے ہیں کہ آزاد کے ہوتے ہوئے باندی سے نکاح صرف غلام ہی کرسکتا ہے۔