مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16832
باب: ایک آزاد آدمی کتنی باندیوں سے شادی کرسکتا ہے؟
من رخص للحر أن يتزوج الأمة، كم يجمع منهن؟
حدیث نمبر: 16832
١٦٨٣٢ - وقال حماد: اثنتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ صرف دو باندیوں سے نکاح کرسکتا ہے۔