مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16831
باب: ایک آزاد آدمی کتنی باندیوں سے شادی کرسکتا ہے؟
من رخص للحر أن يتزوج الأمة، كم يجمع منهن؟
حدیث نمبر: 16831
١٦٨٣١ - حدثنا غندر عن شعبة عن أبي هاشم عن الحارث قال: قال: يتزوج الحر من الإماء (أربعة) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ آزاد آدمی چارباندیوں سے نکاح کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) كذا في النسخ، ولعل الصواب: (أربعًا).