مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من رخص للحر أن يتزوج الأمة، كم يجمع منهن؟ باب: ایک آزاد آدمی کتنی باندیوں سے شادی کرسکتا ہے؟
حدیث نمبر: 16829
١٦٨٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: نا عبد (السلام) (١) بن حرب عن عطاء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آزاد آدمی صرف ایک باندی سے نکاح کرسکتا ہے۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (السلم)، وفي [جـ]: (عبد العزيز).