مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16813
باب: اگر ایک آدمی اپنی بیوی کوطلاق دے اور کوئی غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر اس سے شادی کرلے تو کیا وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے گی؟
الرجل يطلق المرأة فيتزوجها عبد بغير إذن مولاه
حدیث نمبر: 16813
١٦٨١٣ - وقال الحكم: هو زوج وله أن يراجعها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ یہ غلام اس کا خاوند بن گیا۔ اب وہ پہلے خاوند سے نکاح کرسکتی ہے۔