مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16812
باب: اگر ایک آدمی اپنی بیوی کوطلاق دے اور کوئی غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر اس سے شادی کرلے تو کیا وہ پہلے خاوند کے لئے حلال ہوجائے گی؟
الرجل يطلق المرأة فيتزوجها عبد بغير إذن مولاه
حدیث نمبر: 16812
١٦٨١٢ - حدثنا هشيم عن محمد بن سالم عن الشعبي مثل قول الحسن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی سے بھی یہی منقول ہے۔