مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16810
باب: اگر غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرلے تو اس کا کیا حکم ہے؟
العبد يتزوج بغير إذن سيده
حدیث نمبر: 16810
١٦٨١٠ - قال حماد: يستأنف النكاح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ اجازت ملنے پر دوبارہ نکاح کرے گا۔