مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16809
باب: اگر غلام اپنے آقا کی اجازت کے بغیر شادی کرلے تو اس کا کیا حکم ہے؟
العبد يتزوج بغير إذن سيده
حدیث نمبر: 16809
١٦٨٠٩ - حدثنا أبو داود عن شعبة عن الحكم قال: (قال) (١): إن أجازه (المولي) (٢) جاز.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر آقا نے غلام کے نکاح کو باقی رکھا تو باقی رہے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [أ، ط، هـ]: (الولي).