حدیث نمبر: 16798
١٦٧٩٨ - حدثنا الثقفي عن يونس عن محمد في الرجل المملوك: يكره له أن يجمع أكثر من اثنتين، ولا يذكر إماء كن أو حرائر (١) إنما (ماله) (٢) مال مولاه.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ غلام کے لئے دو سے زیادہ شادیاں کرنا مکروہ ہے، خواہ آزاد عورتیں ہوں یاباندیاں۔ غلام کا مال آقا کا مال ہے۔
حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (و).
(٢) في [ط]: (مال).