مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
اليتيمة تزوج وهي صغيرة، من قال: لها الخيار باب: اگر یتیم لڑکی کے نابالغ ہونے کی حالت میں اس کی شادی کرادی گئی تو اس کا کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 16759
١٦٧٥٩ - حدثنا الضحاك بن مخلد عن ابن جريج عن عطاء قال: (هي) (١) بالخيار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اسے اختیار ہے۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (هو).