مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16719
باب: کیا ایک عورت اپنانکاح خود کراسکتی ہے؟
في المرأة تزوج نفسها
حدیث نمبر: 16719
١٦٧١٩ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد بن سيرين عن أبي هريرة بمثله (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی یونہی منقول ہے۔