مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16718
باب: کیا ایک عورت اپنانکاح خود کراسکتی ہے؟
في المرأة تزوج نفسها
حدیث نمبر: 16718
١٦٧١٨ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد قال: لا تنكح المرأة نفسها، وكانوا يقولون: إن الزانية هي التي تنكح نفسها.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ عورت اپنا نکاح نہیں کراسکتی، اسلاف کہا کرتے تھے کہ زانیہ وہ ہے جو اپنا نکاح خودکرادے۔