حدیث نمبر: 16718
١٦٧١٨ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد قال: لا تنكح المرأة نفسها، وكانوا يقولون: إن الزانية هي التي تنكح نفسها.
مولانا محمد اویس سرور

محمد فرماتے ہیں کہ عورت اپنا نکاح نہیں کراسکتی، اسلاف کہا کرتے تھے کہ زانیہ وہ ہے جو اپنا نکاح خودکرادے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 16718
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16718، ترقيم محمد عوامة 16214)