مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: ليس للمرأة أن تزوج المرأة وإنما العقد بيد (الرجل) باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ عورت کسی عورت کی شادی نہیں کراسکتی بلکہ نکاح کروانے کااختیار مردوں کوہے
حدیث نمبر: 16714
١٦٧١٤ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن محمد قال: لا تنكح المرأة المرأة.مولانا محمد اویس سرور
محمد فرماتے ہیں کہ عورت عورت کی شادی نہیں کراسکتی۔